Must Watch This

FAQs

کس چیز کے لیے مفید ہے؟

یہ بالوں کے گرنے کو روکنے، لمبے اور گھنے کرنے اور خشکی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہر قسم کے بالوں کے لیے موزوں ہے؟

جی ہاں، یہ تمام قسم کے بالوں کے لیے موزوں ہے، بشمول خشک، چکنے اور نارمل بال۔

اس آئل کو کیسے استعمال کریں؟

تھوڑی مقدار لے کر بالوں کی جڑوں میں مساج کریں اور کم از کم 2-3 گھنٹے لگا رہنے دیں، بہتر نتائج کے لیے رات بھر چھوڑ دیں۔

کیا اس آئل کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

  1. نہیں، یہ قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے اور عام طور پر کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے، تاہم حساس جلد والے پہلے پیچ ٹیسٹ کریں۔